ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / تعلیمی ضلع کاروارمیں ایس ایس ایل سی سائنس پرچے میں 212طلباء غیر حاضر

تعلیمی ضلع کاروارمیں ایس ایس ایل سی سائنس پرچے میں 212طلباء غیر حاضر

Mon, 02 Apr 2018 21:40:37    S.O. News Service

کاروار 2؍اپریل (ایس او نیوز)تعلیمی ضلع کاروارکے جملہ 38امتحانی مراکز میں2اپریل کو ہوئے سائنس پرچے کا امتحان دینے میں 212طلباء غیر حاضرپائے گئے۔ ڈی ڈی پی آئی کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق کاروار میں99 ، انکولہ میں 37،کمٹہ میں 26،ہوناور میں 20اوربھٹکل میں 30سائنس کاامتحان دینے کے لئے حاضر نہیں ہوئے۔


Share: